بن عبد شمس بن مغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم، قرشی مخزومی: قریش کے سردار تھے اور اسماء دختر ابو جہل کے شوہر تھے۔ ان کے دادا کی کنیت ابو عبد الشمس تھی اور ولید نے جنگ یمامہ میں خالد بن ولید کی کمان میں شہادت پائی تھی۔ انہوں نے فتحِ مکہ کے دن اسلام قبول کیا تھا۔۔۔۔
مزید
بن عقبہ بن ابو معیط ان کا نام ابان بن ابو عمرو تھا۔ اور ابو عمرو کا نام ذکوان بن امیہ بن عبد شمس اموی تھا ایک روایت کے رو سے ذکوان بنو امیہ کا غلام تھا۔ ولید کی والدہ کا نام اروی تھا، جو کہ یزد بن ربیعہ بن حبیب بن عبد شمس کی لڑکی تھی۔ اور عثمان بن عفان کی والدہ تھی۔ اس بنا پر ولید عثمان کے اخیانمی بھائی تھے ولید اور ان کے بھائی فتح مکہ کے دن ایمان لائے تھے۔ ولید کی کنیت ابو وہب تھی ابو عمر کہتے ہیں جب ولید مسلمان ہوئے تو وہ بالغ ہوچکے تھے ابن ماکولا کے مطابق ولید نے جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو وہ ابھی بچے تھے۔ ابو احمد بن علی نے باسنادہ، ابو داؤد بحتانی سے، انہوں نے ایوب بن محمد رقی سے، انہوں نے عمر بن ایوب سے، انہوں نے جعفر بن برقان سے، انہوں نے ثابت بن حجاج سے، انہوں نے ابو موسیٰ ہمدانی سے روایت کی اور ابو موسیٰ مجہول الحالی آدمی ہے، اور اسی بنا پر حدیث بھی مخدوش ہے یہ کیسے م۔۔۔
مزید
بن قیس العامری: ان سے وہب بن عقبہ نے روایت کی کہ انہیں برص ہوگیا تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی۔ تو شفا یاب ہوگئے تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔
مزید
بن امیہ بن ابی الصلت بن ربیعہ بن عوف بن عقدہ بن غیرۃ الثقفی۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں وہب بن ابی خویلد کی میراث سے حصہ عطا کیا تھا۔ اس کا ذکر آگے آئے گا۔ یہ ابن الکلبی کا قول ہے۔۔۔۔
مزید
الجیشانی: بقولِ جعفر مستغفری یحییٰ بن یونس نے ان کا ذکر کیا ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جس چیز کی کثیر مقدار سے نشہ پیدا ہو۔ اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے۔ ان سے عمرو بن شعیب نے روایت کی ان کا صحیح نام ابو دہب جیشانی ہے۔ وہب جیشانی غلط ہے ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔
مزید
بن خویلد بن ظویلم بن عوف بن عقدہ بن غیرہ بن عوف بن ثقیف: ان کی وفات پر ان کی میراث کے بارے میں جھگڑا اُٹھ کھڑا ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وب بن امیہ بن ابی الصلت کے حوالے کردی۔ یہ ہشام بن کلبی کا قول ہے۔۔۔۔
مزید
وہب بن ابی سرح بن ربیعہ بن ہلال بن مالک بن ضبہ بن حارث بن فہر بن مالک قرشی فہری بقول موسیٰ بن عقبہ غزوۂ بدر میں اپنے بھائی عمرو کے ساتھ شریک تھے ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔
مزید
بن سماع العوفی: ابن عباس کی حدیث میں، اعلام النبوۃ میں ان کا ذکر ملتا ہے لیکن اس کی سند ضعیف ہے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔
مزید
بن قیس مزنی: یہ اپنے بھتیجے حارث بن عقبہ بن قابوس کے ساتھ مزینہ سے اپنی بکریوں کے ساتھ مدینے آئے مگر شہر کو خالی پایا دریافت پر معلوم ہوا، کہ اسلامی لشکر کفار سے لڑنے کے لیے احد کو گیا ہوا ہے یہ دونوں مسلمان ہوگئے اور جہاد میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے دونوں خوب جان توڑ کر لڑے اور شہید ہوگئے تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔
مزید
بن معقل الغفاری: مصر میں سکونت پذیر ہوگئے بقول ابو سعید بن یونس ان سے ابو قیتل المغافری نے روایت کی ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔
مزید