بدھ , 12 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 29 April,2026

سیّدنا وہب رضی اللہ عنہ

بن سماع العوفی: ابن عباس کی حدیث میں، اعلام النبوۃ میں ان کا ذکر ملتا ہے لیکن اس کی سند ضعیف ہے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں