جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا وہب رضی اللہ عنہ

بن معقل الغفاری: مصر میں سکونت پذیر ہوگئے بقول ابو سعید بن یونس ان سے ابو قیتل المغافری نے روایت کی ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں