جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا ولید رضی اللہ عنہ

بن عبد شمس بن مغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم، قرشی مخزومی: قریش کے سردار تھے اور اسماء دختر ابو جہل کے شوہر تھے۔ ان کے دادا کی کنیت ابو عبد الشمس تھی اور ولید نے جنگ یمامہ میں خالد بن ولید کی کمان میں شہادت پائی تھی۔ انہوں نے فتحِ مکہ کے دن اسلام قبول کیا تھا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں