جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا ولید رضی اللہ عنہ

بن قیس العامری: ان سے وہب بن عقبہ نے روایت کی کہ انہیں برص ہوگیا تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی۔ تو شفا یاب ہوگئے تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں