جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت علامہ مولانا عبدالصمد میتلو

استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا عبدالصمد میتلو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء حضرت مولانا علامہ عبدالصمد بن عبداللہ میتلو کی ولادت تحصیل ڈوکری ( ضلع لاڑکانہ ) کے گوٹھ ’’بڈو واہن ‘‘ میں تقریبا ۱۹۱۸ء میں ہوئی۔ تعلیم وتربیت : اپنے آبائی گوٹھ میں حکیم حاذق اور عالم دین مولانا اللہ بخش پنجابی کے پاس قرآن مجید ناظرہ پڑھا ۔ اس کے بعد قریب میں گوٹھ ’’چھتوواہن ‘‘میں پرائمری کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد مدرسہ شمس العلوم گوٹھ خیر محمد آریجہ میں شیخ الادب حضرت مولانا تاج محمد کھوکھر کی خدمت میں رہ کر درس نظامی کی تکمیل کی اور فارغ التحصیل ہوئے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اسی درسگاہ سے فن کتابت میں مہارت حاصل کی۔ درس و تدریس : بعد فراغت آپ کے استاد محترم نے آپ کو اسی درسگاہ میں مدرس مقرر کیا۔ وہیں مادر علمی سے تدریس کا آغاز کیا۔ آپ نہایت ذکی محنتی اور ف۔۔۔

مزید

بدر الدین جعفری پھلواری

حضرت شیخ بدر الدین جعفری پھلواری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (امیرِ شریعت صوبہ بہار)۔۔۔

مزید

حضرت شاہ محمد سلیمان پھلواری

حضرت شاہ محمد سلیمان بن داؤد پھلواری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ شمس الحق بڑے حقانی

حضرت شیخ شمس الحق بڑے حقانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

صادق شاہ صاحب کانپوری

حضرت صادق شاہ صاحب کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شاہ عبید اللہ المجید

حضرت شاہ عبیداللہ المجید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

محی الدین یحیی مدنی

حضرت خواجہ شیخ یحییٰ مدنی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ (م: ۱۱۰۱ھ) تحریر: ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی         خواجہ ابو یوسف محی الدین یحییٰ مدنی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کو خلافت اپنے دادا شیخ محمد رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ سے ملی، کہا گیا کہ جد امجد نے اپنے صاجزادوں سے آپ کو ترجیح دی، یہ ترجیح اعلان کر رہی ہے کہ آپ کی سیرت اور آپ کا صوفیانہ رویہ جد محترم کو زیادہ پسند آگیا تھا، اگرچہ اجازت شیخ کی زندگی ہی میں مل گئی تھی مگر آپ نے سلسلہ بیعت ان کی وفات کے بعد جاری کیا کہ ادب کا خیال رہا، روایت یہی ہے کہ اشارہ پایا تھا اس لیے شیخ حج و زیارت کے لیے روانہ ہو گئے، مدینہ منورہ یوں مقیم ہوئے کہ مستقل قیام کر لیا، تقریباً چودہ سال حاضر دربار رہے اور وہیں ۲۸ صفر ۱۱۰۱ھ کو وفات پائی۔ جنت البقیع میں حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے قریب دفن ہوئے، ’’زہے قسمت&lsq۔۔۔

مزید

ابوبکر محمد دقاق

حضرت ابوبکر محمد دقاق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی عبداللہ تھا، علوم ظاہری و باطنی میں جامع تھے سیّد الطائفہ جناب شیخ بغدادی سے صحبت رہتی تھی، حضرت ابوالحسن نوری کے فیض یافتہ تھے، وفات ۲۹۱ھ میں ہوئی۔ حضرت بوبکر دقاق آنکہ بود بندہ بوبکر سال رحلتش   ور علوم ظاہر و باطن فہیم نیر سرور گفت ہادیٔ کریم ۲۹۰ھ       (خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید

شاہ بدر الدین

حضرت شاہ بدرالدین عرف بلاقی شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ احمد سنعانی

حضرت شیخ احمد سنعانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید