جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت شیخ نجم الدین محمد الامکانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت شیخ نجم الدین محمد الامکانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ علاءالدولۃ سمنانی کے مرید تھے کشف و کرامت، زہدوتقویٰ میں بے مثال تھے آپ (۸۰) سال کی عمر میں ۷۷۸ھ میں فوت ہوئے آپ کا مزار حصار میں مرجع خلائق رہا ہے۔ مقتدائے جہاں ولی اللہسالِ تاریخ رحلت آں شاہ    شیخ اکبر شریف نجم الدینگفت سرور شریف نجم الدین۷۷۸ھ(خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد اعظم چشتی احمد آبادی

حضرت شیخ محمد اعظم چشتی احمد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ حضرت شیخ محمد چشتی قدس سرہ کے فرزند بھی تھے اور خلیفہ بھی آپ چشتیہ سلسلہ کے علاوہ قادریہ نقشبندیہ اور سہروردیہ سلسلوں سے بھی خلافت ملی تھی آپ نے اپنے والد کے سجادہ نشین ہوئے ظاہری اور باطنی علوم میں درجۂ کمال کو پہنچے۔آپ کی چالیس کتابیں یادگارِ علمی رہیں اور ہزاروں مرید سلسلہ کو پھیلاتے رہے سماع کی مجالس میں آپ کو وجد اور رقت طاری رہتی نو ربیع الاوّل ۱۰۴۲ھ میں فوت ہوئے اور آپ کا مزار احمد آباد میں ہے۔ بعطمت شد چو در خلد معلّیمحمد اعظم آن فرخندہ انجاموصالش فضل اسلام است پیدا۱۰۴۲ھدگر از دل عیاں شد شیخ اسلام۱۰۴۲ھ۔۔۔

مزید

حضرت عبدالکریم بربری

حضرت عبدالکریم بربری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مفتی محمد ابراہیم بدایونی

حضرت علامہ مفتی محمد ابراہیم بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  حضرت مولانا شاہ محب احمد قادری بد ایونی قدس سرہ کے فرزند، بد ایوں میں پیدا ہوئے درس نظامی کی تکمیل مدرسہ شمس العلوم بد ایوں میں والد ماجد سے کر کے رسند فراغت حاصل کی،۱۳۲۱ھ میں آپ کے والد کے نامور رفیق درس حضرت مولانا شاہ سید عبد الصمد پھپھوندوی نے اپنے فرزند حضرت مولانا سید مصباح الحسن مرحوم کی تعلیم کے لیے پھپھوند ضلع اٹاوہ میں اپنی خانقاہ میں بُاکر مدرس رکھا،نواب حاجی غلام محمد حافظی مرحوم رئیس دادوں علی گڈھ کے مدرسہ دار العلوم حافظیہ سعیدیہ میں بہ مشورہ حضرت مولانا شاہ مصباح الحسن ۵۴۔۱۳۵۵ھ صدر مدرس کے عہدہ پر فائز رہے،وہاں سے علالت شدیدہ کی وجہ سے مستعفی ہوکر بد ایوں واپس گئے،مدت دراز تک مدرسہ شمس العلوم میں مدرس عربی رہے،ضعف جسمانی اور پیرانہ سالی کے باعث وطن بد ایوں آگئے، اسی۸۰ سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد ۵؍ربیع الا۔۔۔

مزید

شمس العلماء مولانا سید ابو سعید رحمانی

شمس العلماء مولانا سید ابو سعید رحمانی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا سید ابو سعید رحمانی۔لقب: شمس العلماء،بدر الصلحاء۔ سلسلہ ٔ نسب: آپ  کا خاندانی تعلق ساداتِ کرام کے عظیم خاندان سے ہے۔آپ کاوطن ’’قصبہ ایرایاں‘‘ ضلع فتح پور(انڈیا) ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت کی تاریخ وسن کسی کتاب میں نہیں ملا۔قیاس یہی کہتا ہے کہ تیرہویں صدی کے وسط یا اس کے قریب قریب ہوئی ہوگی۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے وطن میں حاصل کی۔پھر استاذ العلماء،مرجع الفضلاء،امام المعقولات   والمنقولات حضرت علامہ مولانا لطف اللہ علی گڑھی ﷫ سےمروجہ علوم میں تحصیل وتکمیل کی۔آپ کا شمار مولانا لطف اللہ علی گڑھی﷫ کےارشد تلامذہ میں ہوتا ہے۔ بیعت وخلافت: آپ حضرت علامہ مولانا مخدوم شاہ فضل ِ رحمن گنج مراد آبادی﷫ کے دستِ حق پرست پر بیعت ہوئے،اور خلافت سے مشرف ہوئے۔آپ۔۔۔

مزید

حضرت حاجی محمد قادری نوشہ گنج بخش علوی

حضرت حاجی محمد قادری نوشہ گنج بخش علوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اوصافِ جمیلہ آپ سراج العارفین، شمس العاشقین، دلیل المتورّعین، جلیل المتصوّفین، قطب الثقلین، غوث الفریقین، سلطان الاولیا، برہان الاتقیا، امامِ صدرِ ولایت، ضیائے بدرِ ہدایت، علالۂ اصحابِ شریعت، سلالۂ اربابِ طریقت، واقفِ رموزِ حقیقت، کاشفِ اسرارِ معرفت، ہادیٔ راہِ ارشاد، وَلی مادر زاد، صاحبِ جذب و صحو و سُکر و عشق و محبت و ذوق و شوق و زُھد و ریاضت و تقوٰے و عبادت و خوارق و کرامات تھے، فقر میں مقاماتِ بلند اور شانِ ارجمند رکھتے تھے، حضرت سخی شاہ سلیمان نوری قادری بھلوالی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید و خلیفۂ اعظم تھے۔ نام و لقب آپ کا اسمِ گرامی حاجی محمد، لقبِ سامی نوشہ، خطاب گنج بخش، وارث الانبیا، غالب الاولیا، مجددِ اکبر، پہلوانِ سخی، بھُورے والہ تھا۔ نسب نامہ پدری آپ خاندانِ عالیشان ساداتِ صحیح النسب علوی عباسی کے معزز رکن تھے، سیادت و ن۔۔۔

مزید

حضرت سید عثمان شاہ جھولہ لاہوری

حضرت سید عثمان شاہ جھولہ لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ اسد الحق خیر آبادی

حضرت علامہ شمس العلماء اسد الحق خیر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ اسد الحق خیر آبادی خلف اکبر شمس العلماء علامہ عبد الحق خیر آبادی تمام علوم وفنون میں کامل و فاضل،والد ماجد کے شاگرد،نہایت درجہ ذہین،والد اور بزرگوار کے علمی جانشین،۱۳۱۷ھ میں مدرسہ عالیہ رام پور میں والد کی جگہ پر پرنسپل ہوئے،صرف ایک برس ہی یہ خدمت انجام دی تھی کہ عین شباب میں بمرض ہیضہ ۷ربیع الاوّل ۱۳۱۸ھ موافق ۴ اگست ۱۹۰۰ء میں برو ز شنبہ انتقال فرمایا،حضرت مولانا خواجہ احمد رام پوری قدس سرہٗ کے باغ واقع بلاسپور دروازہ رام پور میں دفن کیے گئے،افسوس ہے کہ اُن کے ساتھ اُن کا خاندانی علم و فضل و کمال بھی رخصت ہوگیا،مولانا سید نجم الحسن مدظلہ مفتیٔ خیر آباد نے ’’خیر آباد کی ایک جھلک‘‘میں جائے قبر کٹرہ محمد حسین خاں غلط لکھا ہے، مگر یہ صحیح نہیں،مولانا حکیم سید عابد علی کوثر خیر آبادی نے قطعۂ تاریخ۔۔۔

مزید

حکیم احمد حسین حنفی الہٰ آبادی

حکیم احمد حسین بن بدرالدین عثمانی حنفی الہٰ آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ نظام الدین عرف الہدیہ

حضرت شیخ نظام الدین عرف الہدیہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید