جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

حضرت شیخ مصطفیٰ رفیقی

حضرت شیخ مصطفیٰ رفیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ مصطفیٰ بن طیب بن احمد بن مصطفیٰ رفیقی: ابو احمد کنیت تھی، ۱۲۲۶ھ میں پیدا ہوئے۔عالم عامل،فاضل کامل،فقیہ محدث،حسن المحاضرہ،بلیغ العبارہ، حاضر البدیہ،شاعر موزون،مؤرخ جید تھے،صحاح ستہ اور کتبِ تصوف مثل عوارف و تعرف اور احیاء العلوم کو اپنے باپ سے پڑھا اور نسخ کیا اور دیگر علوم عقلیہ و نقلیہ کو اپنے زمانہ کے فضلاء اور حفاظ سے حاصل کیا،ہمیشہ طاعات و عبادات میں مشغول رہتے تھے،آپ سے شیخ بہاء الدین وشیخ احمد وشیخ احسن اور شیخ عبد الشکور رفیقی وغیرہ نے اخذ کیا اور جمعہ کے روز ۱۴ربیع الاول ۱۲۹۴ھ میں وفات پائی۔ تاریخ وفات آپ کی ’’ادخلہ اللہ الجنۃ بلاحساب‘‘ سے نکلتی ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ ضیاء اللہ مجددی کشمیری

حضرت خواجہ ضیاء اللہ مجددی کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ بہورے بن قاضی بڈھن

حضرت شیخ بہورے بن قاضی بڈھن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت عبدالصمد مکی

حضرت عبدالصمد مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سید عبداللہ حنبلی

حضرت سید عبداللہ حنبلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت بندگی ابوالمکارم اسماعیل چشتی

حضرت بندگی ابوالمکارم اسماعیل چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت امام احمد بن حنیفہ

حضرت امام احمد بن حنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عنایت علی بن کرامت علی

حضرت مولانا عنایت علی بن کرامت علی اسرائیلی دہلوی حیدرآبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبدالعزیز خالص پوری

حضرت شاہ عبدالعزیز خالص پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد بن احمد حسینی

حضرت سید محمد بن احمد حسینی لاج پوری سورتی بھوپالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید