سعد الدین سلیمان بن امن اللہ عبد الرحمٰن بن محمد مستقیم رومی: عالم فاضل اور صوفی تھے۔۱۱۳۱ھ میں پیدا ہوئے اور ۱۲۰۲ھ میں وفات پائی۔تقریباً ۵۰کتب تصنیف کیں جن میں مناقب امامِ ابو حنیفہ اور مناقب اصحاب اہلِ بدر بھی شامل ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔
مزید

ابراہیم بن درویش عثمان حسنی ارضرومی(ارز رومی): حقی تخلص،صوفی شاعر اور عالم فاضل تھے،۱۱۹۵ھ میں وفات پائی۔۳۳زائد کتب تصنیف کیں، دیوان شعر کے علاوہ تحفۃ الکرام،الانسان الکامل،کنز الفتوح اور الہیئۃ الاسلامیہ فی التفسیر مشہور ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔
مزید
مصطفیٰ بن محمد بن یونس طائی نزیل مصر: فقیہ اور فاضل علوم تھے۔مصر میں ۱۱۳۸ھ میں پیدا ہوئے اور ۱۱۹۲ھ میں وفات پائی۔توفیق الرحمٰن شرح کنز الدقائق البیان للنسفی،حاشیہ علیٰ شرح الاشمونی،شرح شمائل وغیرہ آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

حسین بن مصطفیٰ الایدینی: مفتی،مفسر،فقیہ تھے۔۱۱۹۱ھ میں وفات پائی۔ تفسیر بیضاوی پر حاشیہ اور کفایۃ المبتدی کی شرح بحر القواعد کے نام سے کی۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔
مزید
بدر الدین ابو التہانی حسن بن برہان الدین ابراہیم بن حسن بن علی بن محمد بن عبد الرحمٰن زیلعی الجبرتی العقیلی المصری: فقیہ،عالم فلکیات و ریاضی ۱۱۱۰ھ میں پیدا ہوئے۔ماہِ صفر ۱۱۸۸ھ میں وفات پائی۔کئی کتب کی شروح و حواشی تحریر کیے،۱۶سے زائد کتب کے مصنف تھے،حقائق الدقائق علی دقائق الحقائق اور اصلاح الاسفار عن وجودہ بعض مخدرات الدرر المختار مشہور ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مصطفیٰ بن عبد الفتاح تمیمی نابلسی: عالم فاضل،مفتی اور فقیہ تھے۔۱۱۱۱ھ میں پیدا ہوئے ۱۱۸۳ھ میں وفات پائی۔ارشاد المفتی الیٰ جواب المستفتی،منظومہ فی العقائد اور نظم نور الایضاح فی الفروع آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔