ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

مصطفیٰ طائی

                مصطفیٰ بن محمد بن یونس طائی نزیل مصر: فقیہ اور فاضل علوم تھے۔مصر میں ۱۱۳۸؁ھ میں پیدا ہوئے اور ۱۱۹۲؁ھ میں وفات پائی۔توفیق الرحمٰن شرح کنز الدقائق البیان للنسفی،حاشیہ علیٰ شرح الاشمونی،شرح  شمائل وغیرہ آپ کی تصانیف ہیں۔ ( ۔۔۔۔
محفوظ کریں