جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

حسن الجبرتی

                بدر الدین ابو التہانی حسن بن برہان الدین ابراہیم بن حسن بن علی بن محمد بن عبد الرحمٰن زیلعی الجبرتی العقیلی المصری: فقیہ،عالم فلکیات و ریاضی ۱۱۱۰؁ھ میں پیدا ہوئے۔ماہِ صفر ۱۱۸۸؁ھ میں وفات پائی۔کئی کتب کی شروح و حواشی تحریر کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں