جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

سلیمان مستقیم زادہ  

              سعد الدین سلیمان بن امن اللہ عبد الرحمٰن بن محمد مستقیم رومی: عالم فاضل اور صوفی تھے۔۱۱۳۱؁ھ میں پیدا ہوئے اور ۱۲۰۲؁ھ میں وفات پائی۔تقریباً ۵۰کتب تصنیف کیں جن میں مناقب امامِ ابو حنیفہ اور مناقب اصحاب اہلِ بدر بھی شامل ہیں۔ (حدائق ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں