عمر فاروق بن خطاب، امیرالمومنین حضرت سیّدنا نام : عمرکنیت: ابوالحفص لقب: فاروق اعظم نسب:آپ کاسلسلۂ نسب اس طرح ہے:عمر بن خطاب بن فضیل بن عبدالغزیٰ بن ریاح بن عبداللہ بن فرط بن زراح بن عدی بن کعب بن لوی۔آپ کی والدہ کا نام حنتمہ بنت ہشام بن مغیرہ بن عبدا۔۔۔
مزید
حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ۔کنیت: ابوعبداللہ۔ لقب:غنی،جامع القرآن،اور ذوالنورین،یعنی دونوروں والا ہے۔(کیونکہ حضورﷺ کی دو صاحبزادیاں یکے بعددیگرے آ پ کے نکاح میں رہیں)۔منقول ہے کہ آج تک کسی انسان کو یہ سعادت نصیب نہیں ہوئی کہ اس کے عقد میں کسی نبی کی دو بیٹیاں آئی ہوں(سنن البیہقی)۔ رسول اللہ ﷺفرمایا کرتے تھے: اگر میری چالیس بیٹیاں بھی ہوتیں تو میں یکے بعد دیگرے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح کرتا چلا جاتا۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے: امیرالمومنین عثمان بن عفان بن ابی العاص بن امیہ بن عبدالشمس بن عبدالمناف۔ آپ کی والدہ کا نام ارویٰ بنت کریز بن ربیعہ بن حبیب بن عبد شمس بن عبدمناف تھا۔آپ کی نانی کانام امِ حکیم بیضاء بنتِ عبدالمطلب تھا جو آنحضرتﷺکے والد حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کی سگی بہن تھیں،اور دونوں جڑواں پیداہوئے تھے ،رسولِ اکرم ﷺکی۔۔۔
مزید
علی المرتضیٰ، امیر المؤمنین سیّدنا اسمِ گرامی: والدنے آپ کا نام ’’علی‘‘ اور والدۂ ماجدہ نے’’حیدر‘‘ رکھا۔ کنیت: ابوالحسن اور ابو تراب ہے۔ اَلقاب: امیر المومنین،امام المتقین،صاحب اللواء، اسداللہ(شیرِ خدا)،کرار،مرتضیٰ، مولا مشکل کشا۔ نسب : علی بن ابی طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ۔ تاریخِ ولادت: امیر المؤمنین سیّدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالٰی عنہ 13؍ رجب المرجّب،بروز جمعۃ المبارک، عام الفیل کے 30سال بعد،مطابق 17؍ مارچ 599ء کو بیت اللہ مکۃ المکرمہ میں پیدا ہوئے۔ شیرخداکی سب سے پہلی غذا: آپ کی والدۂ ماجدہ سیّدہ فاطمہ ب۔۔۔
مزید
ابو بکر صدّیق، خلیفۂ اوّل، امیرالمومنین،حضرت سیّدنا نام : عبداللہ۔کنیت: ابو بکر۔اَلقاب: صدّیق، عتیق، صدّیقِ اکبر، افضل البشر بعد الانبیاء، یارِ غار، ثانی اثنین، خلیفۃ المسلمین، امیرالمومنین۔سلسلۂنسب:سلسلۂ نسب اس طرح ہے:عبد اللہ بن عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب۔حضرت کعب پر جاکر حضرت ابو بکر صدّیق کا سلسلۂ نسب رسولِ اکرمﷺ سے جا ملتا ہے۔آپ کی والدہ کا نام امّ الخیر سلمیٰ بنت ِ صخر بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد ۔۔۔
مزید