جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حضرت شیخ عبود بزازی

حضرت شیخ عبود بزازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ حجاج سمرقندی

حضرت شیخ حجاج سمرقندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی اسحاق بن محمد بن اسماعیل تھا، ابو عبداللہ خلاد، ابراہیم قصار اور ابوبکر وراق رحمۃ اللہ علیہم سے فیض صحبت رکھتے تھے سمر قند کے عالی بزرگان دین میں شمار ہوتے تھے۔ایک دن آپ ایک مجلس میں وعظ فرما رہے تھے اسی اثنا میں ایک بزرگ آپ کو ملنے آئے مگر آپ کو مصروف پاکر مصلی حوض کے پانی کی سطح پر بچھایا اور نماز پڑھنا شروع کردی، جب آپ مجلس وعظ سے فارغ ہوئے تو اس کی طرف منہ کرکے فرمانے لگے بھائی جو کام تم کرکے مجھے دکھا رہے ہو یہ تو ہمارے بچے بھی کرسکتے ہیں، مردوں کا کام تو یہ ہے کہ اتنے مشاغل اور  ہجوم مردم کے درمیان دل اللہ سے وابستہ ہو۔آپ تین سو بیالیس ۳۴۲ھ میں فوت ہوئے۔ ہادی و مہدیِ زمین و زماںقاسم عالم است رحلتِ او۳۴۲ھ    شیخ کون و مکان ابا قاسمہم حکیم جہاں ابا قاسم۳۴۲ھ(خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید

حضرت سید دوست محمد جذابی

حضرت سید دوست محمد جذابی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ دانیال خضری جونپوری

حضرت شیخ دانیال خضری جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عاشق محمد قلندر

حضرت شاہ عاشق محمد قلندر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد اسماعیل بغدادی

حضرت سید محمد اسماعیل بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مخدوم ابوالحسن ڈہری

حضرت علامہ مخدوم ابوالحسن ڈہری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد عمر چنا

حضرت مولانا محمد عمر چنا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  حضرت مولانا محمد عمر چنہ گوٹھ ابراہیم چنہ نزد خیر پور ناتھن شاہ ضلع دادو میں ۱۲۸۸ھ کو تولد ہوئے۔ (مہران سوانح نمبر) سوانح میں نام عمر الدین ہے جب کہ مشاہیر دادو میں محمد عمر ہے۔ واللہ اعلم۔تعلیم و تربیت :مولانا محمد عمر نے ابتدائی تعلیم مولانا خیر محمد فیروز شاہی کے پاس حاصل کی۔ ان کے بعد ان کے صاحبزادے علامۃ الزمان حضرت مولانا عطاء اللہ فیروز شاہی ؒ کے ہاں تعلیم حاصل کیاور مختصر مدت حضرت مولانا محمد آگرو کی خدمت میں رہے اور آخر میں حضرت علامہ قمر الدین اندھڑ سہروردی ( گھوٹکی ) کی خدمت میں رہ کر نصاب کی تکمیل کے بعد فارغ التحصیل ہوئے۔درس و تدریس :مولانا محمد عمر فارغ التحصیل ہونے کے بعد عمر کا نصف حصہ لاڑ کے طرف مختلف مقامات و بستیوں میں تعلیم دینے میں بسر کیا۔گوٹھ رتو کوٹ تحصیل کھپرو ضلع سانگھڑ میں ایک عرصہ تک درس دیا ۔ تدریس کا مشغلہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ لطیف کرشکی

حضرت شاہ لطیف کرشکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت ولی محمد عیسیٰ کشود

حضرت ولی محمد عیسیٰ کشود رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید