پیر , 29 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 June,2026

(سیّدہ )زینب ( رضی اللہ عنہا)

زینب دختر حباب بن حارث انصاریہ از بنو مازن،بقول ابن حبیب انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں