جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

یوسف زہری شروانی  

            اکمل الدین یوسف بن ابراہیم بن محمد زہری شروانی ثم دمشقی مدنی: فقیہ اور محدث تھے،شروان میں پیدا ہوئے۔۱۱۳۴؁ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی، ان کی تصانیف میں ہدیۃ الصبیح فی شرح مشکوٰۃ المصابیح تین جلدوں میں،شرح متقی الابحر اور رسالہ فی کراہۃ ۔۔۔۔
محفوظ کریں