منگل , 08 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 June,2026

یحییٰ رومی

یوم وصال

0710

یحییٰ بن علی بن رومان[1]رومی: نجم الدین لقب تھا۔عالم،فاضل، صالح، امام جامع دمشق تھے۔دور دور سے لو گ اکر آپ سے فیض یاب ہوتے اور فائدہ اٹھاتے تھے،وفات آپ کی ۷۱۰؁ھ میں ہوئی۔   1۔ حبان علی ’’جواہر المفیہ ‘‘ (مرتب)  حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں