منگل , 18 شوّال 1447 ہجری
/ Tuesday, 07 April,2026

تکملہ یحییٰ بن یمان عجلی کوفی

                ابو زکریا کنیت،حفاظِ صدوق میں سے تھے،امام ثوری سے تفسیر کی چار ہزار احادیث حفظ کی تھیں،ہشام بن عروہ اور اسمٰعیل بن خالد وغیرہ سے روایت کی اور ان سے یحییٰ بن معین اور بشیر حافی نے روایت کی،۱۸۸؁ھ یا ۱۸۹؁ھ میں وفات پائی۔ (حدائق ۔۔۔۔
محفوظ کریں