جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

عتبہ نیشا پوری

          عتبہ بن خیثمہ بن محمد نیشا پوری: فقہ و تدریس و فتوےٰ مین عدیم الن؏طیر تھے۔ابو الہیثم کنیت تھی۔خراسان میں  امام ابو حنیفہ کے مذہب پر قاضیوں میں سے  آپ ہی باقی رہے تھے۔فقہ آپ نے قاضی حرمین احمد بن محمد نیشا پوری شاگرد محمد بن محمد ابی طا ۔۔۔۔
محفوظ کریں