اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

(سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا)

عمرہ دختر ربیع بن نعمان بن یساف انصاریہ،خزرجیہ از بنومالک بن نجار،بقول ابنِ حبیب،انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں