پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

(سیّدہ ) امِ مغیث( رضی اللہ عنہا)

ام مغیث،انہیں صحبت نصیب ہوئی،اور دونوں قبلوں کی طرف منہ کر کے نماز ادا کی،اسحاق بن عبداللہ بن ابی فروہ نے محمد بن یوسف سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے ام معیث سے روایت کی کہ انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو تمر اور زبیب ملانے سے منع کیا ،اور ام مغیث ربیعہ بن عبدالرحمٰن کی دادی تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں