بدھ , 20 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 08 April,2026

(سیّدہ ) ام المغیرہ( رضی اللہ عنہا)

ام المغیرہ بن نوفل بن حارث بن عبدالمطلب،ہم ان کا ذکر ابوالبرأ کے ترجمے میں کر آئے ہیں، رسولِ کریم نےانہیں تمیم الداری میں بیاہا تھا،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں