پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

(سیّدہ )ام ِولید( رضی اللہ عنہا)

ام ولید دخترعمر،ان سے سالم بن عبداللہ بن عمر نے روایت کی،کہ ایک شام کو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا،اے لوگو! کیا تمہیں حیا نہیں آتی،انہوں نے گزارش کی، یارسول اللہ!کس چیز سے،فرمایا،تم وہ اشیاء جمع کرتے ہو،جنہیں کھاتے نہیں،اور ایسی چیزوں کی بنیاد رکھتے ہو،جن کی ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں