ام عمر دختر محمود بن مسلمہ بن سلمہ بن خالد بن عدی بن مجدعہ ،یہ خاتون محمد بن مسلمہ کی بھتیجی ہیں، ان کے والد خیبر میں قتل ہوگئے تھے،بقول ابنِ حبیب
انہوں نے بیعت کی۔
۔۔۔۔