بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ام عمر( رضی اللہ عنہا)

ام عامر بن جراح ابو عبیدہ فہری،اس خاتون کا تعلق بنو حارث بن فہر سے تھا،انہوں نے اسلام قبول کیا، یہ جعفر کا قول ہے،جو انہوں نے خلیفہ بن خیاط سے لیا ہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں