بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ ) ام العلاء( رضی اللہ عنہا)

ام العلاء حرام بن یم کی پھوپھی،ان سے عبدالملک بن عمیر نے روایت کی کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ام العلاء کی عیادت کو تشریف لائے ،فرمایا،اے ام العلاء تجھے مبارک ہو کہ بیماری سے مسلمان کے گناہ ایسے دھل جاتے ہیں جس طرح آگ میں لوہے کا زنگ اتر جاتا ہے۔ اور ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں