پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

(سیّدہ )ام طلیق( رضی اللہ عنہا)

ام طلیق جو ابوطلیق کی زوجہ تھیں،مختار بن فلفل نے طلیق بن حبیب سے ،انہوں نے ابوطلیق سے روایت کی کہ ان کی زوجہ ام طلیق نے انہیں کہا(میرے پاس ایک اُونٹ تھا اور ایک اُونٹنی) کہ مجھے اپنا اُونٹ دو،تاکہ میں حج کر آؤں،میں نے کہا،اُونٹ کو تو میں نے فی سبیل اللہ روک رکھا ہے،اس کے بعد ام طلیق نے آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں