جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ام خالد( رضی اللہ عنہا)

ام خالد دختر خالد بن سعید بن عاص بن امیہ قرشیہ امویہ،ان کا نام امہ اور ان کی والدہ کا نام ہمینہ تھا، جو خلف خزاعیہ کی بیٹی تھیں،انہوں نے اسلام قبول کیا اور ہم ان کا ذکر پہلے کر آئے ہیں۔ ابوبکر بن عویس اور کئی راویوں نے محمد بن اسماعیل سے،انہوں نے حبان سے،انہوں نے ابن مبارک سے،انہوں ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں