جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ام جمیل( رضی اللہ عنہا)

ام جمیل دختر عبداللہ ،ان سے سعید بن مسیب نے روایت کی،موسیٰ بن عبیدہ نے سعید بن مسیب سے، انہوں نے ام جمیل سے روایت کی کہ ا ن کے خاوند نے انہیں پیٹا،چنانچہ انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےشکایت کی،آپ نے فرمایا،آیا تو اس سے صلح کرنے کو آمادہ ہے،حضورِ اکرم کے ارشاد کے مطابق میں مصال ۔۔۔۔
محفوظ کریں