جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ام الحکم( رضی اللہ عنہا)

ام الحکم دختر زبیر بن عبدالمطلب قرشیہ ہاشمیہ،حضورِ اکرم کی عمزاد تھیں اور ضباعہ دختر زبیرکی ہمشیرہ ،ایک روایت میں ان کا نام ام الحکیم مذکور ہے۔ ابواحمد بن علی الامین نے باسنادہ سلیمان بن اشعث سے،انہوں نے احمد بن صالح سے،انہوں نے عبداللہ بن وہب سے،انہوں نے عباش بن عقبہ حضرمی سے،انہوں نے فض ۔۔۔۔
محفوظ کریں