منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

(سیّدہ )ام الحکم( رضی اللہ عنہا)

ام الحکم دختر ابوسفیان صخر بن حرب قرشیہ امویہ جو ام حبیبہ زوجۂ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم اور امیر معاویہ کی ماں جائی ہمشیرہ تھیا،ان کی والدہ فتح مکہ کے موقعہ پر ایمان لائی تھیں،اور جب آیت وَلَاتُمْسِکُوْ ابِعِصَمِ الکَوَافِرِنازل ہوئی،تو یہ عیاض بن غنم فہری کے پاس تھیں،جنہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں