بدھ , 20 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 08 April,2026

(سیّدہ )ام الحکم( رضی اللہ عنہا)

ام الحکم دختر عبداللہ بن مسعود بن ثعلبہ انصاریہ از بنو خدارہ،بقول ابنِ حبیب انہوں نے حضورِ اکر م صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں