جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ام حبیبہ( رضی اللہ عنہا)

ام حبیبہ اور ایک روایت میں ام حبیب ہے،مگر اول صحیح ہے اور زیادہ استعمال ہوتارہا ہے،یہ خاتون حجش بن رباب کی دختر تھیں اور زینب دختر حجش کی ہمشیرہ،اور بقول ابوعمر دونوں استحاضہ کی مریضہ تھیں۔ ابویاسر سے باسنادہ عبداللہ سے ،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے محمد بن سلمہ بن جرانی سے، انہوں ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں