جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ام حارث( رضی اللہ عنہا)

ام حارث دختر عیاش بن ابو ربیعہ مخزومیہ،انہیں حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی یحییٰ بن محمود نے باسنادہ ابنِ ابی عاصم سے،انہوں نے ہشام بن عمار سے،انہوں نے شعیب بن اسحاق سے،انہوں نے ابنِ جریج سے،انہوں نے محمد بن یحییٰ حبان سے،انہوں نے ام حارث دختر عیاش سے روایت کی،کہ انہوں نے ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں