جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ام ہانی( رضی اللہ عنہا)

ام ہانی انصاریہ،مجھے ان کا نسب معلوم نہیں،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کسی نے ام قیس اور کسی نے ام ہانی لکھا ہے،واللہ اعلم۔ یحییٰ بن محمود نے باسنادہ ابن ابی عاصم سے،انہوں نے ابوبکر سے،انہوں نے حسن بن موسیٰ سے، انہوں نے ابنِ لہیعہ سے،انہوں نے ابوالاسود محمد بن عبدالرحمٰن بن نوفل سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں