اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

(سیّدہ ) ام ِفروہ( رضی اللہ عنہا)

ام فروہ دختر ابوقحافہ تیمیہ،ہم ان کا نسب ان کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں،یہ خاتون حضرت ابوبکر صدیق کی ہمشیرہ تھیں،ان کی والدہ کا نام ہند دختر بجیر بن عبد بن قصی تھا،جنہیں ان کے بھائی ابوبکر اشعث بن قیس کندی کے ساتھ بیاہا تھا،اور پھر ان سے محمد،اسحاق ،قریبہ اور حبابہ چاراولادیں ہوئی تھیں،ام ۔۔۔۔
محفوظ کریں