جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) ام ِفروہ( رضی اللہ عنہا)

حضورِاکرم کی رضاعی والدہ تھیں،جعفر مستغفری نے اسی طرح ان کا ذکر کیا ہے،اور انہوں نے باسنادہ اسحاق بن ابواسرائیل سے،انہوں نے مؤمل سے،انہوں نےسفیان سے،انہوں نے ابواسحاق سے،انہوں نے ام فروہ سے روایت کی کہ آپ نے انہیں فرمایا،جب تم بستر پر رات کو لیٹو تو سورۂ کافرون پڑھ لیا کرو،کہ یہ تمہاری ط ۔۔۔۔
محفوظ کریں