بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ام بلال( رضی اللہ عنہا)

ام بلال دختر ہلال اسلمیہ ،یہ ابو نعیم کا قول ہے،بقولِ ابو عمر، ام بلال ہلال مُزنیہ کی دختر تھیں،ان کے والد حدیبیہ میں موجود تھے،اور ام بلال نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ عبدالوہاب بن ابی حبہ باسنادہ عبداللہ بن احمد سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے یحییٰ بن سعید سے،انہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں