بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ام بشر( رضی اللہ عنہا)

ام بشر یا ام مبشر دختر براء بن معرور،ایک روایت مین ان کا نام خلیدہ مذکور ہے،لیکن یہ غلط ہے ان سے عبداللہ بن کعب بن مالک اور عبداللہ بن یزید نے روایت کی۔ زہری نے عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن کعب بن مالک سے انہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ جب کعب قریب الموت تھے،تو ام بشر ان کے پاس آئیں اور کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں