بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ام بجید( رضی اللہ عنہا)

ام بجید انصاریہ حارثیہ،ایک روایت میں ان کانام حواء مذکور ہے لیکن اس میں بڑی گڑ بڑ ہے اور ان کی شہرت کنیت سے ہے،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ابراہیم بن محمد وغیرہ نے باسنادہم ابو عیسیٰ سے،انہوں نے قتیبہ سے،انہوں نے سعید بن ابو ہند سے، انہوں نے عبدالرحمٰن بن بجید سے ،انہوں نے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں