بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ام ایوب( رضی اللہ عنہا)

ام ایوب انصاریہ جو ابو ایوب کی زوجہ تھیں،ان کے والد کا نام قیس بن عمرو بن امراءالقیس تھا،جو بنو خزرج سے تھے،کئی راویوں نے باسنادہم محمد بن عیسیٰ سے،انہوں نے حسن بن صباح سے،انہوں نے ابن عینیہ سے،انہوں نے عبیداللہ بن یزید سے،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی ،کہ انہیں ام ایوب نے بتایا کہ ہم نے ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں