بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ام اوس( رضی اللہ عنہا)

ام اوس بہزیہ،خلف بن خلیفہ نے ابوہاشم رومانی سے،انہوں نے اوس بن خالد بہزی سے،انہوں نے ام اوس بہزیہ سے روایت کی،کہ انہوں نے اپنے لئے کچھ گھی کا انتظام کیا اور پھر اسے ایک کپی میں ڈال کر حضور نبی کریم کی خدمت میں بطور تحفہ کے روانہ کیا،آپ نے ہدیہ قبول فرمالیا،گھی نکال لیا،اور ام اوس کے لئے دع ۔۔۔۔
محفوظ کریں