بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ ) ام عطیہ( رضی اللہ عنہا)

ام عطیہ انصاریہ،ان کا نام نسیبہ دختر حارث یا نسیبہ دختر کعب تھا،احمد بن زہیر سے مروی ہے،کہ انہوں نے یحییٰ بن معین اور احمد حنبل سے سُنا،کہ انہوں نے ان کا نسب ام عطیہ انصاریہ نسیبہ دختر کعب لکھا ہے،ابوعمر کہتے ہیں،کہ یہ امر مشکوک ہے،کیونکہ ام عمارہ نسیبہ دختر کعب کو اہل ِبصرہ ام عطیہ کہتے تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں