بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ ) ام عطیہ( رضی اللہ عنہا)

ام عطیہ انصاریہ خافضہ (عورتوں کا ختنہ کرنے والی)جعفر نے ان کا ذکر کیا ہے،بقول ابو موسیٰ ان ام عطیہ کانام نسیبہ تھا،جس کا ذکر آگے آتا ہے،اورابوموسیٰ نے باسنادہ ولید بن صالح سے،انہوں نے عبیداللہ بن عمرو بن عبدالملک بن عمر سے،انہوں نے عطیہ قرظی سے روایت کی،کہ مدینے میں ایک ختانہ ام عطیہ نامی ۔۔۔۔
محفوظ کریں