بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ ) ام عطاء( رضی اللہ عنہا)

ام عطاء،زبیر بن عوام کی کنیز تھیں،انہیں صحبت نصیب ہوئی،اور روایت بھی ابویاسر نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے ،انہوں نے والد سے،انہوں نے یعقوب سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے محمد بن اسحاق سے،انہوں نے عبداللہ بن عطاء بن ابراہیم سے،انہوں نے اپنی والدہ سے،انہوں نے دادی سے روایت کی،بخدا میں اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں