بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ ) ام عصمہ( رضی اللہ عنہا)

ام عصمہ عوصیہ،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی،اور ان سے ام الشعشاء نے روایت کی، حضورِاکرم نے فرمایا،جب کسی مسلمان سے کوئی گناہ سرزد ہوتا ہے تو وہ فرشتہ جو اس کے گناہوں کا شمار کرنے کے لئے مقرر ہے،وہ تین ساعت تک کھڑا انتظار کرتا ہے،کہ آیا وہ توبہ کرتا ہے یا نہیں،اگر توبہ کرے تو ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں