بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ام انس( رضی اللہ عنہا)

ام انس جو موسیٰ بن عمران بن ابوانس انصاری کی دادی تھیں،ا ن سے موسیٰ بن عمران نے روایت کی،کہ ام انس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گزارش کی،یا رسول اللہ ،میر ی تمنّا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اعلیٰ علیین میں مقام عطاکرے اور میں آپ کے ساتھ ہوں،آپ نے فرمایا آمین ، نیز فرمایا،تو نماز ۔۔۔۔
محفوظ کریں