منگل , 18 شوّال 1447 ہجری
/ Tuesday, 07 April,2026

(سیّدہ )ام انس( رضی اللہ عنہا)

ام انس دختر عمرو بن مرضحہ از بنو عوف بن خرزج انصاریہ،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں