بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ام انس( رضی اللہ عنہا)

ام انس دختر براء بن معرور،ایک روایت میں ام بشر اور ایک میں ام مبشر بھی مذکور ہے،وہب بن جریر نے اپنے والد سے ،انہوں نے محمد بن اسحاق سے،انہوں نے عبداللہ بن ابی نجیح سے،انہوں نے مجاہد سے،انہوں نے ام انس دختر براء بن معرور سے روایت کی ،کہ انہوں نے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سُنا،ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں