بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ام انس( رضی اللہ عنہا)

ام انس انصاریہ،مگر یہ ام انس بن مالک نہیں ہیں،طبرانی نے ان کا ذکر کیا ہے،ابو موسیٰ نے اذناً ابو غالب سے،انہوں نے ابوبکر سے(ح) ابوموسیٰ نے حسن بن احمد سے،انہوں نے ابونعیم سے، انہوں نے سلیمان بن احمد سے،انہوں نے حسین بن اسحاق سے،انہوں نے ہشام بن عمار سے، انہوں نے ولید بن مسلم سے،انہوں نے عتبہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں